دستبرداری / ڈس کلیمر (Disclaimer)
ویب سائٹ muneebcomposing.com پر فراہم کردہ تمام ٹولز، مضامین اور معلومات حسنِ نیت اور عمومی آگاہی کی غرض سے تیار کی گئی ہیں۔
1. معلومات کی درستی
ہم اپنی ویب سائٹ پر موجود ڈیٹا اور آن لائن ٹولز کی صحت اور درستی کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں، تاہم کسی بھی قسم کے غیر متوقع غلط نتائج یا الفاظ کے ہیر پھیر کے لیے منیب کمپوزنگ قانونی طور پر ذمہ دار نہ ہو گی۔ صارفین پرنٹنگ سے قبل پروف ریڈنگ لازمی کریں۔
2. بیرونی لنکس (External Links)
ہماری ویب سائٹ پر دیگر ویب سائٹس کے لنکس موجود ہو سکتے ہیں۔ ہم ان بیرونی سائٹس کے مواد یا ان کی پالیسیوں کے کنٹرول کے ذمہ دار نہیں ہیں۔