پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy)
ہماری ویب سائٹ muneebcomposing.com پر آپ کی پرائیویسی کا احترام کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔ یہ دستاویز بتاتی ہے کہ ہم کس قسم کی معلومات کا احاطہ کرتے ہیں۔
1. ڈیٹا کی حفاظت (Text Privacy)
ہمارے Urdu Text Formatter ٹول میں جو بھی متن آپ کاپی یا پیسٹ کرتے ہیں وہ آپ کے اپنے ڈیوائس پر ہی پروسیس ہوتا ہے۔ ہم آپ کا متن، دستاویزات یا کسی بھی قسم کی تحریر اپنے سرورز پر محفوظ (Save) نہیں کرتے۔
2. لاگ فائلز (Log Files)
دیگر تمام ویب سائٹس کی طرح منیب کمپوزنگ بھی اسٹینڈرڈ لاگ فائلز کا استعمال کرتی ہے۔ ان فائلوں میں آئی پی (IP) ایڈریس، براؤزر کی قسم، انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر (ISP) اور صفحے پر آنے کا وقت شامل ہوتا ہے۔ یہ معلومات صرف ویب سائٹ کا جائزہ لینے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
3. گوگل ایڈسینس اور کوکیز (Google AdSense Cookies)
گوگل بطرف تھرڈ پارٹی وینڈر ہماری سائٹ پر اشتہارات دکھانے کے لیے کوکیز (Cookies) اور DART کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ اس کے ذریعے صارفین کو ان کی پسند کی بنیاد پر اشتہارات دکھائے جاتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو گوگل کی ایڈورٹائزنگ پرائیویسی پالیسی کے ذریعے ان کا استعمال روک سکتے ہیں۔