شرائط و ضوابط (Terms and Conditions)

ویب سائٹ muneebcomposing.com کا استعمال درج ذیل شرائط کے تابع ہے:

1. جائز استعمال

یہ ویب سائٹ مفت فارمیٹنگ اور تعلیمی مقاصد کے لیے ہے۔ تمام صارفین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اس ٹول کو صرف اخلاقی اور قانونی مواد کی فارمیٹنگ کے لیے استعمال کریں۔

2. کاپی رائٹ حقوق

ویب سائٹ پر موجود تمام تحریری مواد، ڈیزائن، آرٹیکلز اور ٹولز منیب کمپوزنگ کی ملكیت ہیں۔ کسی بھی آرٹیکل کو اجازت کے بغیر کاپی کر کے دوسری ویب سائٹ پر شائع کرنا منع ہے۔